ائیر چیف کا ایف سولہ اڑاتے ہوئے پاکستانیوں کے نام ایسا پیغام کہ آپ کو بھی خون جوش مارے گا

یوم پاکستان کی پریڈ پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایف سولہ طیارے پر معزز مہمان کو سلامی دی اور کاک پٹ سے قوم کے ساتھ براہ راست مخاطب ہوئے پیغام دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو یوم پاکستان کی پریڈ پرپاک فضائیہ کےسربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے ایف سولہ طیارے پرسلامی دی اورکاک پٹ سے قوم کے نام یہ پیغام دیا کہ ہم اپنی فضائوں کی نگہبانی کر نا جانتے ہیں اور پاکستان زندہ کا نعرہ
مزید خبریں