ارے یہ کیا ؟؟؟؟ سب کا ہیرو اور سپر سٹار کرکٹر خواجہ سرا نکلا انکشاف ہوتے ہی سوشل میڈیا پر کہرام مچ گیا

کرکٹ کی دنیا میں ہونے والے کئی انکشافات اس حد تک ناقابل یقین ہوتے ہیں کہ شائقین حیرت کے سمندر میں غوطے ہی کھاتے رہ جاتے ہیں۔لاکھ کوشش کے باوجود یہ ماننے کوجی نہیں چاہتا کہ کیا ایسا بھی ہوسکتا ہے لیکن چار و ناچار ایسی ناقابل یقین حقیقتوں کو تسلیم کرنا ہی پڑتا ہے۔ اگر کروڑوں شائقین کے کسی من چاہے کرکٹر کےبارے میں یہ انکشاف ہو جائے کہ وہ مرد نہیں بلکہ خواجہ سرا ہے تو اس کی پرفارمنس کو بھول کر لوگ یقینی طور پراس کی ذات کے بارے میں سوچنا شروع کردیں گے ۔ کچھ ایسا ہی معاملہ جنوبی افریقہ کے مایہناز آل رائونڈ کرکٹر جاک کیلس کا ہے۔ بہت کم لوگ اس امر سے آگاہ ہیں کہ وہ خواجہ سراright;">ہیں۔ کیلس نے انٹرنیشنل کرکٹ میں چوبیس ہزار سے زائد رنز بنائے اور لگ بھگ پانچ سو وکٹیں ان کے نام ہیں۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ وہ خواجہ سر ا ہیں ۔ کئی لوگوںکا کہنا ہے کہ ان کے خواجہ سرا ہونےکی خبر درست نہیں ہے۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہم جنس پرست ہیں۔ لیکن اکثریت یہی کہتی ہوئی سنائی دیتی ہے کہ کالس خواجہ سرا ہیں۔
مزید خبریں