شاہ زیب قتل کیس میں سزائے موت پانے والے شاہ رخ جتوئی کو ہائیکورٹ نے بڑا ریلیف فراہم کردیا

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے اہم کردار شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ شاہ زیب کو قتل کرنے والے شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت کو ختم کر کے عمر قید میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کو اس کیس میں سزائے موت کا حکم
مزید خبریں