عمرے کیلئے سعودیہ جانے والےپاکستانی میاں ،بیوی اوربیٹا خوفناک حادثے میں جاں بحق، تعلق کس شہر سے نکلا؟

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 3پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے ،جاں بحق افراد کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 3پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہیں جبکہ جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے ہے ، حادثے میں کار ڈرائیور اور ایک مسافر بھی زخمی ہوا،جاں بحق اور زخمی افراد کو
مزید خبریں