کمر درد جوڑوں کا درد ختم

اسلام علیکم ناظرین آج کا نسخہ ہے رمضان سے ریلیٹڈ اور آپ کے ساتھ شئیر کروں گی ایک چھوٹا سا آسان سا انرجی ڈرنک جس کے آپ کو بہت سارے فوائد ملیں گے سب سے پہلا فائدہ یہ سارا دن آپ کو فریش رکھے گا نمبر دو اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اگر آپ کوپٹھوں میں کھنچاؤ گھٹنوں میں درد جوڑوں میں درد آپ کو رہتا ہے تو اس کا استعمال آپ ضرور کریں اور سپیشل ایسے لوگ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں جن کو قبض کی شکایت ہے یہ نسخہ کیسے بنایا جاتا ہے آئے جانتے ہیں اس کو بنانے کے لیے آپ نے سب سے پہلے ایک گلاس پانی لینا ہے اس کوآپ نے کسی مٹیکے پیالے میں یا پھر کسی شیشے کے بول میں ڈال لیں اس کے بعد آپ نے کیا کرنے کے آپ کو چاہیے منکا کہ گیارہ دانے یہ کسی بھی پنسار سٹور سے بہت آرام سے مل جائے گا اس کے بعد آپ نے اس کے اندر تین دانے کھجور کے اور تین دانے انجیر کے شامل کرنے ہے تمام چیزوں کو آپ نے گلاس پانی کے اندر شامل کر دیں اور اس کو ساری رات چھوڑ دیں سحری میں جب آپ اٹھیں گے اس کے بعد کی گھٹلیاں نکال لیں اس کے بعد آپ نے اس کو صرف گرائنڈ کرنا ہے اس کے بعد آپ نے سحری کرنے سے پہلے آپ نے اس کو پی لینا ہے جب سحری کرنے سے پہلے آپ اس کو پی لیں گے تو یہ سارا دن آپ کو بہترین انرجی دے گا یہ بہترین انرجی ڈرنک ہے قبض کا مسئلہ رہتا ہے تو اس کو ختم کرے گا اس کے علاوہ اگر آپ کو بہت زیادہ تھکاوٹ کا احساس آپ کوہونے لگتا ہے جسمانی تھکن محسوس ہونے کے ساتھ ساتھ جسمانی درد رہتا ہے اس کے علاوہ پٹھوں میں کھنچاؤ آپ کو محسوس ہوتا ہے تو یہ تمام مسائل کو حل کرنے کے لئے بہترین انرجی ڈرنک ہے ایسے بچے کوبھی آپ یہ بنا کر دے سکتے ہیں جو کہ سحری میں کچھ بھی کھانا مشکل لگتا ہے لیکن روزہ رکھنا بہت پسند ہوتا ہے تو ایسے بچوں کو بھی اس کا استعمال کروا سکتے بہترین انرجی ڈرنک ہے اور یہ بنانا بھی انتہائی آسان ہے ٹرائی کیجئے گا نسخہ پسند آئے تو لازمی شئیر کریں اللہ حافظ ہے
مزید خبریں