اسلامی واقعات یا اللہ ہمیں پناہ دے On Jun 11, 2019 Share ایسی نیند سےجس سے فجر قضا ہوجاۓ ایسی مصروفیت سےجس سےظہرقضاہوجاۓ ایسی سستی سےجس سے عصر فضا ہو جاۓ ایسی محفل سےجس سے مغرب قضا ہوجاۓ ایسی تھکاوٹ سےجس سےعشاءقضاہو جاۓ Share