سرکاری ملازمین کو عید پر کتنی چھٹیاں دی جائینگی؟ حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

حکومت پنجاب نے عید الفطر کے موقع پر صوبے میں ایک ہفتے کی چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں 25 مئی سے 31 مئی تک چھٹیاں ہوں گی، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی طرف سے حتمی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔رپورٹ کے مطابق عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران صوبہ بھر میں پارکس بند رکھے جائیں گے جبکہ ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رکھی
مزید خبریں